0
Monday 17 Jun 2019 10:02

پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم نو

  • پنجاب کے اضلاع نارووال، گوجرانوالا اور گجرات میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم نو کی تصاویر

    پنجاب کے اضلاع نارووال، گوجرانوالا اور گجرات میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم نو کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے نئے تنظیمی کے آغاز کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے۔ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالخالق اسدی نے نارووال، گوجرانوالا اور گجرات کے اضلاع کے دورہ جات کیے۔  تینوں اضلاع کی مجلس ہائے شورایٰ کے اجلاس منعقد ہوئے اور محسن علی، چوہدری عاشق حسین ورک اور سید عابد حسین شاہ مذکورہ اضلاع کے سیکرٹری جنرل متخب ہوئے۔ سیکرٹری جنرل پنجاب نے نو منتخب ضلعی مسئولین سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع نارووال کا جانثاران امامؑ عصر کنونشن جسڑ میں رہائشگاہ سید منیر شاہ میں منعقد ہوا، جس میں تمام تحصیلوں کے یونٹس نمائندگان، ضلعی کابینہ کے اراکین اور مقامی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
 
خبر کا کوڈ : 799902
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش