QR CodeQR Code

جھنگ، آئی ایس او کی تربیتی ورکشاپ

18 Jun 2019 10:37

دس روزہ ناصران امام مہدی ممبران تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کے شرکاء سے حجتہ الاسلام والمسلیمن علامہ گلزار حسین جعفری نے خطاب کیا۔ محبین کی تعلیم و تربیت کیلئے منعقد ہونیوالی ورکشاپ کے آخری روز انعامات کی تقسیم کیے گئے


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے مختار شہید یونٹ جھنگ صدر میں دس روزہ ناصران امام مہدی ممبران تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کے شرکاء سے حجتہ الاسلام والمسلیمن علامہ گلزار حسین جعفری نے خطاب کیا۔ محبین کی تعلیم و تربیت کیلئے منعقد ہونیوالی ورکشاپ کے آخری روز انعامات کی تقسیم کیے گئے اور شرکاء نے شہداء کے مرقد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی گٸ۔
 


خبر کا کوڈ: 800087

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/800087/1/جھنگ-آئی-ایس-او-کی-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org