0
Tuesday 18 Jun 2019 21:53

کرگل کشمیر، میڈیکل کیمپ مہم کا آغاز

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام مریضوں کے علاج و معالجے کیلئے میڈیکل کیمپ منعقد

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام مریضوں کے علاج و معالجے کیلئے میڈیکل کیمپ منعقد

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام کرگل میں مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کو لیکر ایک میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ اس حوالے سے کرگل کے دراس علاقے سے مہم کا آغاز ہوا۔ ٹرسٹ کے اراکین نے بتایا کہ اس مہم کا کرگل کے شہر و گام تک پہونچایا جائے گا۔ ڈیپوٹی کمیشنر کرگل بصیر الحق نے ڈاکٹروں اور رضاکاروں کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور پورے تعاون کی یقین دہانی کی۔ میڈیکل کیمپ مہم کے دوران امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین شیخ صادق رجائی بھی موجود تھے۔ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایسے پروگرام گذشتہ تین برسوں سے جاری ہیں اور کرگل کی عوام اس مہم سے مطمئن و خوش نظر آرہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ولایت علی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آگے آکر اپنا تعاون پیش کریں تاکہ اس مہم کو کامیاب بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ : 800090
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش