0
Friday 21 Jun 2019 12:16

آئی ایس او کی مرکزی محبین ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ محبین کے زیراہتمام میٹرک تک کے طلبہ کیلئے دس روزہ انصاران صاحب الزمان علیہ السلام ورکشاپ جامع امامؑ صادق اسلام آباد میں جاری ہے۔ ورکشاپ کے شرکاء سے قم المقدس اور پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے علماء خطاب کر رہے ہیں۔ آئی ایس او کے زیراہتمام دس روزہ ورکشاپ میں 400 سے زائد طلبہ شریک ہیں۔ طلبہ کو مختلف گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور دینی، فکری، تعلیمی اور تنظیمی موضوعات پر دروس کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 800687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش