0
Saturday 22 Jun 2019 21:15

امیر قطر کی پاکستان آمد اور استقبال

  • امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی اسلام آباد آمد اور استقبال کی تصاویر

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی اسلام آباد آمد اور استقبال کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی کا پاکستان میں پرتپاک استقبال کیا گیا، شیخ تمیم بن حمدالثانی کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ قبل ازیں قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان پاکستان پہنچے، جن کا استقبال شاہ محمود قریشی نے کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک میں تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالر سے زائد تک پہنچ چکا ہے، گزشتہ کچھ عرصےمیں باہمی تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا، امیر قطر کے دورے سے تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی۔
خبر کا کوڈ : 800986
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش