QR CodeQR Code

اسلام آباد، محبین کی مرکزی ورکشاپ میں اسٹدی سرکلز

23 Jun 2019 00:44

دس روزہ ورکشاپ میں 400 سے زائد طلبہ شریک ہیں۔ طلبہ کو مختلف گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور دینی، فکری، تعلیمی اور تنظیمی موضوعات پر دروس کا سلسلہ جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ محبین کے زیراہتمام میٹرک تک کے طلبہ کیلئے دس روزہ انصاران صاحب الزمان علیہ السلام ورکشاپ جامع امامؑ صادق اسلام آباد میں جاری ہے۔ ورکشاپ کے شرکاء سے قم المقدس اور پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے علماء خطاب کر رہے ہیں۔ آئی ایس او کے زیراہتمام دس روزہ ورکشاپ میں 400 سے زائد طلبہ شریک ہیں۔ طلبہ کو مختلف گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور دینی، فکری، تعلیمی اور تنظیمی موضوعات پر دروس، گروپ ڈسکشنز اور اسٹڈی سرکلز کا سلسلہ جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 801014

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/801014/1/اسلام-آباد-محبین-کی-مرکزی-ورکشاپ-میں-اسٹدی-سرکلز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org