0
Sunday 23 Jun 2019 01:11

ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی کا انٹرپارٹی الیکشن

  • راولپنڈی، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی کنونشن اور انٹرپارٹی الیکشن کی تصاویر

    راولپنڈی، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی کنونشن اور انٹرپارٹی الیکشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلسِ وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کا جانثاران امامؑ کنونشن عصر اور انٹرا پارٹی الیکشن مرکزی امام بارگاہ قدیمی میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی شوریٰ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، الیکشن میں آئندہ تین سال کے لئے علامہ علی اکبر کاظمی کو بھاری اکثریت سے ضلع راولپنڈی کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل مجلسِ وحدت مسلمین علامہ عبد الخالق اسدی نے نومنتخب سیکرٹری جنرل سے حلف لیا، الیکشن کمیشن کے فرائض علامہ ضیغم عباس، علامہ شیر علی انصاری اور مظاہر شگری نے سر انجام دیئے۔ انٹرا پارٹی الیکشن کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی، جماعت اسلامی راولپنڈی، منہاج القرآن راولپنڈی کے رہنماؤں سمیت دیگر سیاسی مذہبی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے۔ نومنتخب سیکرٹری جنرل ضلع راولپنڈی علامہ علی اکبر کاظمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ انشاء اللہ مجلسِ وحدت مسلمین راولپنڈی اتحاد بین المسلمین اور ملکی ترقی و استحکام کے لئے اپنا سفر جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ کہ ہم عالمی استکبار امریکہ اور اس کے حواریوں کو ہر میدان میں رسوا کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے اور مظلومیں جہاں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ : 801016
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب