فیصل آباد، جماعت اسلامی کا عوامی مارچ
23 Jun 2019 21:04
چنیوٹ روڈ سے گھنٹہ گھر تک کیے گئے عوامی مارچ میں جماعت اسلامی یوتھ کے صدر زبیر احمد گوندل، لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی رہنماؤں نے مارچ میں شرکت کی اور مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 801103