ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کا انٹرا پارٹی الیکشن
23 Jun 2019 22:04
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے نومنتخب سیکرٹری جنرل سے حلف لیا۔ ناظم انتخاب کے فرائض علامہ ضیغم عباس، علامہ شیر علی انصاری اور مظاہر شگری نے سر انجام دیئے۔
خبر کا کوڈ: 801108