QR CodeQR Code

جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک میں دین شناسی کورس

25 Jun 2019 11:54

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے شفیق علی، سید شجاع کاظمی، ڈویژنل صدر سید رضا کاظمی اور ڈویژنل فنانس سیکرٹری محمد بریر نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک میں موسم گرما کی تعطیلات کے موقع پر دین شناسی کورس جاری ہے۔ کورس میں علاقہ بھر سے طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہے۔ کورس کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ جعفریہ جنڈ کا دورہ کیا اور مولانا سید رضی عباس ھمدانی سمیت علمائے کرام اور طلباء سے ملاقاتیں کیں۔ اسی طرح جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے شفیق علی، سید شجاع کاظمی، ڈویژنل صدر سید رضا کاظمی اور ڈویژنل فنانس سیکرٹری محمد بریر نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 801378

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/801378/1/جامعہ-جعفریہ-جنڈ-ضلع-اٹک-میں-دین-شناسی-کورس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org