اسلام آباد، سید عبد الصاحب الخوئی کے اعزاز میں تقریب
26 Jun 2019 12:20
جعفریہ پریس کے مطابق تقریب میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر مفسر قرآن آیت اللہ محسن نجفی بھی خصوصی طور پر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 801619