0
Thursday 27 Jun 2019 17:31

ٹور دی خنجراب سائیکل ریس

  • ٹور دی خنجراب سائیکل ریس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    ٹور دی خنجراب سائیکل ریس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ ٹور دی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سٹی پارک گلگت میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلٰی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر جی بی اسمبلی، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری خرم آغا اور اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ ریس کے دوسرے ایڈیشن میں سری لنکا اور افغانستان سمیت چاروں صوبوں، وفاق اور گلگت بلتستان کی 13 ٹیموں کے 90 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، ریس کے پہلے مرحلے میں سائیکلسٹس 66 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے راکاپوشی ویو پوائنٹ ضلع نگر پہنچیں گے، سائیکل ریس گلگت سے پاک چین سرحد خنجراب زیرو پوائنٹ تک چار مراحل پر مشتمل ہوگی، ریس کا پہلا مرحلہ 66 کلومیٹر پر مشتمل ہے اور دوسرا مرحلہ 35 کلو میٹر فاصلے پر محیط ہے، سائیکل ریس کا تیسرا اور چوتھا مرحلہ 83، 83 کلو میٹر فاصلے پر مشتمل ہے۔ ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس سطح سمندر سے  4900 فٹ کی بلندی سے شروع ہوئی ہے جو 15397 فٹ کی بلندی پر اختتام پذیر ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 801863
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش