0
Monday 1 Jul 2019 22:31

مرکزی محبین ورکشاپ، تقریب تقسیم انعامات

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ محبین کے زیراہتمام دس روزہ انصاران صاحب الزمانؑ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی۔ ورکشاپ میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے 400 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ آخری روز طلبہ سے امتحان لیا گیا اور اختتامی تقریب میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقسیم انعامات کی تقریب میں مرکزی صدر سید قاسم شمسی، اراکین مرکزی کابینہ اور ڈویژنل صدور شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 802558
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش