QR CodeQR Code

ناصران امام مہدیؑ ورکشاپس

4 Jul 2019 14:51

مقامی امام بارگاہوں اور مساجد میں منعقد ہونیوالی ورکشاپس میں مقامی طلبہ نے شرکت کی، علمائے کرام اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی، تنظیمی اور تعلیمی موضوعات پر طلبہ سے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام موسم گرما کی تعطیلات کے موقع پر اسکولوں اور کالجز کے طلبہ کیلئے مختلف علاقوں میں مقامی سطح پر ناصران امام مہدیؑ ورکشاپس کا سلسلہ جاری ہے۔ عبدالحکیم، جتوئی اور کبیروالا سمیت جبونی پنجاب میں ورکشاپس منعقد ہوئیں۔ مقامی امام بارگاہوں اور مساجد میں منعقد ہونیوالی ورکشاپس میں مقامی طلبہ نے شرکت کی، علمائے کرام اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی، تنظیمی اور تعلیمی موضوعات پر طلبہ سے گفتگو کی۔


خبر کا کوڈ: 803103

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/803103/1/ناصران-امام-مہدی-ورکشاپس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org