0
Saturday 6 Jul 2019 17:20

ڈی آئی خان، پی پی پی جلسہ کی تیاریاں مکمل

  • چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو آج ڈی آئی خان میں جلسہ سے خطاب کریں گے

    چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو آج ڈی آئی خان میں جلسہ سے خطاب کریں گے

  • چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے استقبال کی تیاریاں

    چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے استقبال کی تیاریاں

اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی آج ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کر رہے ہیں اور حقنواز پارک میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں پی پی پی کے جیالوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ جلسہ کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ پولیس اور انتظامیہ نے بلاول بھٹو اور جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی آئی خان سلیم ریاض سکیورٹی پلان کے سربراہ ہیں جبکہ 5 ڈی ایس پیز افتخار خان، سعید خان، افسر خان، اسماعیل خان اور ظہور خان سمیت 33 انسپکٹر 21 سب انسپیکٹر، 34 اے ایس آئی، 112 حوالدار جبکہ 855 کانسٹیبلان سمیت کل 1036 کی نفری سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے لئے بلٹ پروف ڈائس لگایا جائے گا، جبکہ وی وی آئی پی, وی آئی پی اور عوام کے لئے تین الگ گیٹ بنائے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ایلیٹ فورس، ایف آر پی، اسپیشل برانچ، ڈسٹرکٹ اسپیشل برانچ سمیت بم ڈسپوزایبل سکوارڈ کے جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ سکیورٹی پر معمور اہلکار جلسہ گا ہ سمیت قریبی بلند عمارتوں پر بھی تعینات ہونگے۔ 
خبر کا کوڈ : 803512
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب