QR CodeQR Code

اسلام آباد، غربت کے خاتمے پر سیمینار

11 Jul 2019 11:44

صدر مملکت، وفاقی حکومت کے وزراء، سماجی تنظٰیموں کے نمائندوں اور غربت کے خاتمے کیلئے کام کرنیوالے اداروں کے ذمہ داروں نے سیمینار سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیراہتمام غربت کے خاتمے پر سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وفاقی وزیر تعلیم میاں شفقت محمود، سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کی مشیر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، پی پی اے ایف کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عصمت عیسیٰ، آر ایس پی این کے خلیل تیتلی، اخوت فاونڈیشن کی فاطمہ رشید اور سابق انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر اعزاز چوہدری نے خطاب کیا۔ مقررین نے ملک میں سماجی تحفظ کی فراہمی اور غربت کے خاتمے کیلئے اقدامات پر زور دیا۔


خبر کا کوڈ: 804425

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/804425/1/اسلام-آباد-غربت-کے-خاتمے-پر-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org