QR CodeQR Code

پاراچنار، میاں سادات کے مرحومین کی مشترکہ برسی

12 Jul 2019 12:13

ملانہ میں عظیم سادات کرام اور روحانی پیشوایان جناب بادشاہ میر سید عباس جان سید، بادشاہ خیالی میر ابراہیم جان سید میاں، بادشاہ محسن سید میاں بزرگوار اور بادشاہ سید عبداللہ جان میاں کی مشترکہ برسی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار شہر کے نواحی گاٶں ملانہ میں مرحوم سید عبداللہ جان میاں کے مزار میں کرم کے سادات کرام مرحوم میر عباس جان سید میاں، خیالی سید میر ابراہیم جان میاں، سید محسن سید میاں اور سید عبداللہ جان میاں کی مشترکہ برسی انتہاٸی عقیدت و احترام کیساتھ مناٸی گٸی۔ برسی میں میاں سیداں کے مریدان کے علاوہ ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کرم بھر سے مومنین نے شرکت کی۔ برسی سے مولانا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا اور مصاٸب پڑھے، جس کے بعد ذاکرین نے اہلبیت علیہم السلام کی شان میں مرثیے پیش کیے۔


خبر کا کوڈ: 804541

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/804541/1/پاراچنار-میاں-سادات-کے-مرحومین-کی-مشترکہ-برسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org