QR CodeQR Code

لندن میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے احتجاج

12 Jul 2019 08:38

جون زمان شیخ ابراہیم زکزکی کی غیرقانونی گرفتاری اور علاج کی سہولت نہ دینے کیخلاف لندن میں نائیجریا کے ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔


اسلام ٹائمز۔ شیخ زکزکی کی رہائی کے لیے لندن میں موجود نائیجریہ کے ہائی کمیشن کے سامنے آئی ایچ آر سی کے زیراہتمام تین دن کے لیے دھرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ شدید زخموں اور علاج کی ناقص سہولت کی وجہ سے شیخ ابراہیم زکزکی کی جان کو خطرہ ہے لہذا انہیں فی الفور علاج کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے۔ مظاہرین کے لیے گذشتہ شب مظاہرے کے دوران دعائے کمیل کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 804573

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/804573/1/لندن-میں-شیخ-زکزکی-کی-رہائی-کیلئے-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org