0
Friday 12 Jul 2019 23:08

شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے اسلام آباد میں احتجاج

  • اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شیخ زکزاکی سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر

    اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شیخ زکزاکی سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کانائیجیریا کے معروف عالم دین شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی رہائی کے لئے ملک کے اہم شہروں میں احتجاجی مظاہرے وفاقی دارالحکومت، کشمیر، گلگت، بلتستان، کراچی، کوئٹہ اور لاہور سمیت دیگر اہم شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین نے نائیجریا حکومت سے شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اپیل کی کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نائجیریا میں جاری غیر قانونی ظالمانہ اقدامات پر نوٹس لیں۔ امام بارگاہ جی سکس ٹو کے سامنے ہونیوالے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم علامہ اعجاز حسین بہشتی نے کہا کہ ظلم دنیا کے کسی بھی حصے میں ہو بیدار اور باضمیر انسان اس پر خاموش نہیں رہ سکتا، مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہے، نبی اکرم ص کے ماننے والوں پر کہیں بھی ظلم ہو تو دوسرے مسلمانوں کو فوری اس ظلم پر آواز بلند کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ : 804723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب