QR CodeQR Code

فیصل آباد، ناصران امام مہدیؑ ورکشپاس

12 Jul 2019 23:29

آئی ایس او فیصل آباد کے شعبہ محبین کے زیراہتمام جھنگ، گڑھ مہاراجہ، رجوعہ سادات سمیت مختلف مقامات پر میٹرک تک کے طلبہ کیلئے ناصران امام مہدیؑ ورکشپاس کا سلسلہ جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کے شعبہ محبین کے زیراہتمام جھنگ، گڑھ مہاراجہ، رجوعہ سادات سمیت مختلف مقامات پر میٹرک تک کے طلبہ کیلئے ناصران امام مہدیؑ ورکشپاس کا سلسلہ جاری ہے۔ تربیتی ورکشاپس میں طلبہ کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ ورکشپاس میں دینی، تعیلمی اور تنظیمی موضوعات پر دروس اور لیکچرز منعقد ہو رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 804729

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/804729/1/فیصل-آباد-ناصران-امام-مہدی-ورکشپاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org