QR CodeQR Code

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی شورٰی کا اجلاس

13 Jul 2019 21:45

اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نومنتخب پنجاب کابینہ سے حلف لیا۔ علامہ اعجاز بہشتی، سید اسد عباس نقوی، علامہ حسن ہمدانی، ڈاکٹر افتخار حسین نقوی، ناصر علی اور ماجد علی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ علامہ عبدالخالق اسدی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے اغراض و مقاصد اور نو منتخب عہدیداروں کو انکی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلسِ وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی شورٰی کا اجلاس لاہور میں شروع ہوگیا۔ اجلاس میں سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع کے سیکرٹری جنرلز نے بھرپور شرکت کی، اجلاس کل اتوار تک جاری رہے گا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نومنتخب پنجاب کابینہ سے حلف لیا۔ علامہ اعجاز بہشتی، سید اسد عباس نقوی، علامہ حسن ہمدانی، ڈاکٹر افتخار حسین نقوی، ناصر علی اور ماجد علی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 804919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/804919/1/لاہور-ایم-ڈبلیو-کی-صوبائی-شور-ی-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org