0
Saturday 13 Jul 2019 21:45

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی شورٰی کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلسِ وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی شورٰی کا اجلاس لاہور میں شروع ہوگیا۔ اجلاس میں سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع کے سیکرٹری جنرلز نے بھرپور شرکت کی، اجلاس کل اتوار تک جاری رہے گا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نومنتخب پنجاب کابینہ سے حلف لیا۔ علامہ اعجاز بہشتی، سید اسد عباس نقوی، علامہ حسن ہمدانی، ڈاکٹر افتخار حسین نقوی، ناصر علی اور ماجد علی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 804919
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش