0
Sunday 14 Jul 2019 10:43

تاجروں کی ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال

  • راولپنڈی میں تاجروں کی ہڑتال

    راولپنڈی میں تاجروں کی ہڑتال

  • کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مارکیٹیں بند

    کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مارکیٹیں بند

  • کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مارکیٹیں بند

    کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مارکیٹیں بند

  • کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مارکیٹیں بند

    کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مارکیٹیں بند

  • تاجروں کی خیرپور ٹامیوالی میں ہڑتال کے مناظر

    تاجروں کی خیرپور ٹامیوالی میں ہڑتال کے مناظر

  • میاں چنوں میں تاجروں کی ہڑتال

    میاں چنوں میں تاجروں کی ہڑتال

  • میاں چنوں میں تاجروں کی شٹرڈاون ہڑتال

    میاں چنوں میں تاجروں کی شٹرڈاون ہڑتال

  • پشاور میں تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال

    پشاور میں تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال

  • تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال

    تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کے مختلف شہروں میں تاجروں اور مزدورں نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ ہوشربا ٹیکسز کے خلاف مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی۔ مختلف شہروں میں دکانیں بند اور کاروبار زندگی معطل رہا۔ دن کے اول حصے میں مختلف تاجر تنظیموں کی جانب سے پرامن احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ جن سے خطاب کرتے ہوئے تاجر تنظیموں کے عہدیداروں نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکسز کو عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی قرار دیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ روز بروز بڑھتی مہنگائی اور حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں مسلسل اضافہ حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ : 804964
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب