0
Monday 15 Jul 2019 16:49

ہنزہ، قیدیوں کی رہائی کیلئے مظاہرہ

  • ہنزہ میں سانحہ عطاء آباد کے اسیروں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    ہنزہ میں سانحہ عطاء آباد کے اسیروں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ سانحہ 11 اگست 2011ء عطاء آباد کے اسیروں کی رہائی کیلئے ہنزہ علی آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج اور دھرنے میں اسیروں کے خاندانوں کے افراد کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے صدر باقر تیحان، کرنل (ر) عبیداللہ بیگ، پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ظہور ایڈوکیٹ، مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر جان عالم، نیک نام کریم، احسان ایڈووکیٹ، مشہور عالم دین شیخ موسی کریمی کے علاوہ نوجوانوں اور خواتین کی ایک کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان بےگناہ افراد جن کا کوئی قصور نہیں، جن پر جھوٹے الزامات کے تحت دہشت گردی کے مقدمات بنا کر سزا دی گئی ہے اور جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں، اسیروں کی فیملیز گذشتہ آٹھ سالوں سے اپنے عزیزوں کیلئے کرب میں مبتلا ہیں، انکے بوڑھے والدین اور معصوم بچے ہیں، حکومت مقدمات واپس لے کر فوری رہا کرے۔ محب وطن لوگوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا کر پابند سلاسل کرنا جن میں سے بعض اسیروں کی صحت بھی خراب ہے، ان اسیروں کے خاندانوں کے ساتھ ظلم ہے۔ یاد رہے سانحہ عطاء آباد کے بعد متاثرین کے حق میں احتجاج کرنے والے باپ بیٹے کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد گھیراؤ جلاؤ کے الزام میں بہت سے نوجوانوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم ہوئے، جن میں سے کئی نوجوانوں کیخلاف عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 805182
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش