0
Friday 19 Jul 2019 17:46

قبائلی علاقوں میں پہلے انتخابات، تیاریاں مکمل

  • قبائلی علاقوں میں ہونے والے پہلے صوبائی انتخابات کی تیاریاں

    قبائلی علاقوں میں ہونے والے پہلے صوبائی انتخابات کی تیاریاں

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں شامل نئے اضلاع سے صوبائی اسمبلی کیلئے پہلی مرتبہ انتخابی معرکہ سر کرنے کیلئے میدان کل سجے گا۔ پاک فوج کے دستوں کو پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات کر دیا گیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن میں پرائیذائیڈنگ افسران کے علاوہ دیگر عملہ اور ووٹرز کو موبائل فون اندر لے جانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ 1897 پولنگ سٹیشنز میں سے نصف سے زائد یعنی 1015 پولنگ سٹیشنز حساس اور حساس ترین قرار دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے 16 جنرل نشستوں پر کل ہونے والے انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے انتخابی مہم گزشتہ رات ختم ہو گئی۔ بیلٹ پیپر سمیت انتخابی مواد آج پرئیذائڈنگ افسران کے حوالہ کرکے انہیں اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنوں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی تاہم پولنگ اسٹیشن کے احاطہ میں موجود ووٹرز کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی۔ دیگر ایف آر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان سب ڈویژن درہ زندہ میں بھی انتخابی عملہ میں سامان کی تقسیم کا کام بطریق احسن مکمل کیا گیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 805826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش