0
Sunday 21 Jul 2019 11:55

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

  • ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی فائل فوٹو

    ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی فائل فوٹو

  • ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پہ دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

    ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پہ دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کا پہلا سانحہ کوٹلہ سیداں کے قریب پیش آیا کہ جہاں نامعلوم دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پہ موجود آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں پہ فائرنگ کر دی۔ دہشتگرد موٹر سائیکل پہ سوار تھے اور دہشتگردانہ کارروائی کے بعد فرار ہو گئے۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے چیک پوسٹ پہ موجود دونوں پولیس اہلکار موقع پہ ہی دم توڑ گئے۔ پولیس اہلکار انعام اور جہانگیر کا تعلق ڈی آئی خان کے ہی علاقے مریالی اور بند کوائی سے بتایا جارہا ہے۔ شہید اہلکاروں کے جسد خاکی جب ہسپتال منتقل کئے گئے تو وہاں خودکش حملہ آور خاتون نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
صحافی : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 806130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب