0
Sunday 21 Jul 2019 14:02

جماعت اسلامی کی 2 روزہ لیڈرشپ ٹریننگ ورکشاپ

  • لاہور، جماعت اسلامی کی دو روزہ لیڈرشپ ٹریننگ ورکشاپ کی تصاویر

    لاہور، جماعت اسلامی کی دو روزہ لیڈرشپ ٹریننگ ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی لاہور کے زیراہتمام منصورہ میں 2 روزہ لیڈرشپ ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو اب بھی یقین نہیں کہ وہ حکومت میں ہیں، فیصلے ایوانوں میں نہیں کہیں اور ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف جو بھی فیصلہ کرتی ہے وہ من و عن تسلیم کرلیا جاتا ہے، حکمرانوں میں دم مارنے کی جرات نہیں، حکومت کی معاشی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔ تربیت گاہ سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان عبدالغفار عزیز، رہنماء جماعت اسلامی معروف سکالر ڈاکٹر خلیل الرحمن چشتی، معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر اختر حسین عزمی، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور انجینئر اخلاق احمد نے بھی خطاب کیا۔ منصورہ میں منعقد ہونے والی 2 روزہ لیڈر شپ تربیت گاہ میں الخدمت ہیلتھ کارڈ کا اجراء بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 806162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے