0
Tuesday 23 Jul 2019 21:54

چنیوٹ، آئی ایس او کی تربیتی ورکشاپ

  • چنیوٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ طلبہ کیلئے منعقد ہونیوالی تربیتی ورکشاپ کی تصاویر

    چنیوٹ، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ طلبہ کیلئے منعقد ہونیوالی تربیتی ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام سہ روزہ انصاران صاحبؑ الزمان ضلعی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ تربیتی ورکشاپ کی میزبانی  آئی ایس او چنیوٹ کے انتصار شہید یونٹ نے کی۔ امام بارگاہ ٹھٹی غربی چنیوٹ میں منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں ضلع بھر سے محبین نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں علمائے کرام ، ڈویژنل مسئولین اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی، نظریاتی، تنظیمی اور تعلیمی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے تیسرے روز انعامات تقسیم کئے گئے، ڈویژنل صدر فخر حسین محمدی نے شرکاء سے خصوصی گفتگو کی۔ ورکشاپ کا اختتام دعائے سلامتی امامؑ زمانہ سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 806647
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب