QR CodeQR Code

ٹوبہ ٹیک سنگھ، محبین ورکشاپ

23 Jul 2019 22:15

امتیاز شہید یونٹ کمالیہ میں منعقد ہونیوالی سہ روزہ محبین ورکشاپ میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے امامیہ طلبہ نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام امتیاز شہید یونٹ کمالیہ میں سہ روزہ محبین ورکشاپ منعقد ہوئی۔ تربیتی ورکشاپ میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے امامیہ طلبہ نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں شریک طلبہ سے ڈویژنل مسئولین، علمائے کرام اور تنظیم کے سابقین نے دینی، تنظیمی اور تعلیمی موضوعات پر گفتگو کی۔ آخری روز انعامات تقسیم کیے گٸے اور محبین کو چڑیا گھر کی سیر کرواٸی گٸی۔


خبر کا کوڈ: 806649

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/806649/1/ٹوبہ-ٹیک-سنگھ-محبین-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org