QR CodeQR Code

وطن واپسی پر وزیراعظم کا استقبال

25 Jul 2019 12:32

وفاقی وزراء ایئرپورٹ پر موجود تھے اور پی ٹی آئی کے کارکنون ڈھول کی تھا پر بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔ عمران خان نے استقبال کیلئے آنیوالے کارکنوں سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان امریکا کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گے، وفاقی کابینہ نے عمران خان کے شاندار استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورۂ امریکا سے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج تبدیل ہوگیا، عمران خان کا دورہ کسی بھی وزیر اعظم سے زیادہ کامیاب رہا۔ وفاقی وزراء ایئرپورٹ پر موجود تھے اور پی ٹی آئی کے کارکنون ڈھول کی تھا پر بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔ عمران خان نے استقبال کیلئے آنیوالے کارکنوں سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 806938

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/806938/1/وطن-واپسی-پر-وزیراعظم-کا-استقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org