1
Saturday 27 Jul 2019 01:12

اسلام آباد، زیارت پالیسی پر شیعہ علماء سے وزراء کی مشاورت

  • اسلام آباد، وزارت مذہبی امور میں زیارت پالیسی کے متعلق شیعہ علماء سے وزراء کی میٹنگ کی تصاویر

    اسلام آباد، وزارت مذہبی امور میں زیارت پالیسی کے متعلق شیعہ علماء سے وزراء کی میٹنگ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارات کی پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی طرز پر ٹوور آپریٹرز ماڈل برائے زائرین تیار کی جائے گی، زیارت پالیسی کی حج 2019ء کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا۔ اجلاس میں شیعہ علماء نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بھی خصوصی شرکت کی۔ شیعہ علماء میں علامہ راجہ ناصر عباس، علامہ امین شہیدی، علامہ عارف واحدی اور غضنفر مہدی کے علاوہ پارلیمانی سیکرٹری جہانگیر آفتاب اور وفاقی سیکرٹری محمد مشتاق احمد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 807298
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب