0
Sunday 28 Jul 2019 16:56

جیکب آباد، شیخ زکزاکی کی حمایت میں احتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم جیکب آباد کے تحت شیخ ابراہیم زکزاکی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

    ایم ڈبلیو ایم جیکب آباد کے تحت شیخ ابراہیم زکزاکی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام نائیجیریا میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جیکب آباد پریس کلب کے باہر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ دنیا نائیجیریا میں جاری انسانیت سوز مظالم کا نوٹس لے کیونکہ نائیجیرین حکومت نے جس طرح معصوم انسانوں کا قتل عام کیا ہے اور پرامن شہریوں پر گولیاں چلائی ہیں اس سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی حمایت عالم انسانیت پر فرض اور قرض ہے، یہی سبب ہے کہ عالم انسانیت اس فرض اور قرض کی ادائیگی کے لئے دنیا بھر میں سراپا احتجاج بن چکی ہے، لندن، نیویارک انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک کروڑوں انسان حضرت بلال حبشی ؓ کے اس حقیقی پیرو کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما مولانا حسن رضا غدیری، ضلعی قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا منور حسین سولنگی، مولانا ارشاد علی انقلابی، آئی ایس او کے ڈویژن صدر اللہ بخش میرالی نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 807594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش