QR CodeQR Code

لاہور، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی تقریب تقسیم انعامات

28 Jul 2019 21:16

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ داعش جیسے وحشی گروہ کے مقابل آئمہ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ اور اتبات عالیہ کا تحفظ اور دفاع ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر مراجعین کی بابصیرت قیادت کی بدولت ہی ممکن ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ اتحاد اور وحدت کا فروغ ہمارا منشور ہے، امام خمینی نے بھی تمام مکاتب فکر کو اتحاد کی دعوت دی اور اسی وحدت کی بدولت ایران میں انقلاب برپا ہوا۔ وہ لاہور میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ، رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی بھی موجود تھیں۔  تقریب مین تربتی ورکشاپ میں شرکت کرنیوالے خواتین اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 807605

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/807605/1/لاہور-ایم-ڈبلیو-شعبہ-خواتین-کی-تقریب-تقسیم-انعامات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org