QR CodeQR Code

اصغریہ تحریک کی صحت آگہی مہم

31 Jul 2019 23:26

سندھ بھر میں ہپاٹائٹس بیماری کو روکنے اور اس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم چلائی گئی۔ اس سلسلے میں سندھ بھر میں آگاہی سیمینارز، سیشنز، تقریبات اور میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں ہپاٹائٹس بیماری کو روکنے اور اس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم چلائی گئی۔ اس سلسلے میں سندھ بھر میں آگاہی سیمینارز، سیشنز، تقریبات اور میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔ اصغریہ تحریک کی جانب سے حیدرآباد، دادو، میرپورخاص، سکھر سمیت سندھ کے مختلف گاؤں اور شہروں میں اہم مقامات پر آگاہی پروگرام منعقد کئے گئے، جس میں شعبہ کے ماہر ڈاکٹرز، ماہرین سماجیات نے صحت کی آگاہی، بالخصوص ہیپاٹائٹس کے بارے میں عوام تک معلومات پہنچائیں۔ اصغریہ تحریک کی آگہی مہم کو سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے سراہا گیا۔


خبر کا کوڈ: 808212

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/808212/1/اصغریہ-تحریک-کی-صحت-ا-گہی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org