0
Wednesday 31 Jul 2019 23:26

اصغریہ تحریک کی صحت آگہی مہم

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں ہپاٹائٹس بیماری کو روکنے اور اس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم چلائی گئی۔ اس سلسلے میں سندھ بھر میں آگاہی سیمینارز، سیشنز، تقریبات اور میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔ اصغریہ تحریک کی جانب سے حیدرآباد، دادو، میرپورخاص، سکھر سمیت سندھ کے مختلف گاؤں اور شہروں میں اہم مقامات پر آگاہی پروگرام منعقد کئے گئے، جس میں شعبہ کے ماہر ڈاکٹرز، ماہرین سماجیات نے صحت کی آگاہی، بالخصوص ہیپاٹائٹس کے بارے میں عوام تک معلومات پہنچائیں۔ اصغریہ تحریک کی آگہی مہم کو سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ : 808212
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش