0
Sunday 4 Aug 2019 22:34

اسلام آباد، یوم شہدائے پولیس کی تقریب

  • اسلام آباد، یوم شہدائے پولیس کے موقع پر منعقد ہونیوالی تقریب کی تصاویر

    اسلام آباد، یوم شہدائے پولیس کے موقع پر منعقد ہونیوالی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پولیس کے شہداء اور انکے ورثاء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان تھے۔ تقریب میں ڈی آئی جی سیکیورٹی وقار احمد چوہان، ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر محمد سلیم سمیت سینئیر پولیس افسران اور شہداءکی فیملیز نے شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس لائن میں یاد گار شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شہداء کے ورثاء نے آئی جی اسلام آباد کو اپنی مشکلات سے آگاہ کیا، جس پر آئی جی اسلام آباد نے فوری طور پر مشکلات دور کرنے کے احکامات جاری کئے اور شہداء کے بچوں کو پیار کیا۔
خبر کا کوڈ : 808904
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش