QR CodeQR Code

سرگودہا، شہدائے پولیس کی یاد شمعیں روشن کی گئیں

4 Aug 2019 23:01

شہدائے پولیس کی یاد میں پولیس لائنز اور سرگودھا شہر کے اہم چوراہوں میں شمعیں روشن کی گئیں، جس میں کمشنر سرگودھا، آر پی اؤ سرگودھا، ڈی پی اؤ سرگودھا اور دیگر پولیس افسران کے علاوہ صوبائی وزیر براۓ لیبر عنصر مجید نیازی نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے سرگودہا میں سب شہداء منائی گئی۔ شہدائے پولیس کی یاد میں پولیس لائنز اور سرگودھا شہر کے اہم چوراہوں میں شمعیں روشن کی گئیں، جس میں کمشنر سرگودھا، آر پی اؤ سرگودھا، ڈی پی اؤ سرگودھا اور دیگر پولیس افسران کے علاوہ صوبائی وزیر براۓ لیبر عنصر مجید نیازی اور سول سوسائٹی کے عہدیداران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 808906

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/808906/1/سرگودہا-شہدائے-پولیس-کی-یاد-شمعیں-روشن-گئیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org