QR CodeQR Code

اسلام آباد، ناصران ولایت کانفرنس میں نمائش اور اسٹالز

4 Aug 2019 23:15

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے نمائش کا معائنہ کیا اور داد تحسین دی۔ اسی طرح کانفرنس میں مختلف اداروں اور تنظیموں کی جانب سے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں قائد شہید علامہ عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی ناصران ولایت کانفرنس میں شہید حسینی کے واقعہ شہادت، پاکستان میں ملت مظلوم کے شہداء اور دنیا کی اسلامی تحریکوں کی صورتحال کے متعلق نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے نمائش کا معائنہ کیا اور داد تحسین دی۔ اسی طرح کانفرنس میں مختلف اداروں اور تنظیموں کی جانب سے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 808909

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/808909/1/اسلام-آباد-ناصران-ولایت-کانفرنس-میں-نمائش-اور-اسٹالز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org