0
Monday 5 Aug 2019 11:41

خوشاب، مریم نواز کی ریلی

  • خوشاب، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال اور ریلی کی تصاویر

    خوشاب، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال اور ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں خوشاب میں ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے اعلان کیا کہ جلد ہی اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائیگا۔ مارچ کا اعلان سن کر ہزاروں کی تعداد میں ریلی کے شرکاء نے نعرے لگائے۔ شرکاء نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بڑی تعداد کیساتھ مریم نواز کا استقبال کیا۔ ریلی میں بہت زیادہ رش کی وجہ سے رات ایک بجے مریم نواز نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ شرکاء نے فری نواز شریف اور گو سیلیکٹڈ گو کی تحریروں پر مبنی کتبے بھی اٹھا رکھے تھے اور شہر کو نواز شریف اور مریم نواز کی تصاویر والے بینرز سے سجایا گیا تھا۔ ریلی میں مقامی لیگی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی نے بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کیساتھ وسیع انتظامات میں بنیادی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 808975
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب