QR CodeQR Code

شیعہ علماء کونسل کے وفد کا دورہ پیواڑ

6 Aug 2019 20:19

قائد شہید کے فرزند علامہ سید علی الحسینی نے شیعہ علماء کونسل کے وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید سبطین سبزواری نے کہا کہ قائد شہید کی وحدت کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں، انہوں نے پوری زندگی امت کے اتحاد میں صرف کر دی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد کی علامہ عارف حسین الحسینی کے مزار پر حاضری، پشاور میں منعقدہ برسی کی تقریب میں شرکت بھی کی۔ وفد کی قیادت ایس یو سی پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری نے کی جبکہ علامہ رمضان توقیر، اظہار بخاری، مولانا غلام قاسم جعفری اور دیگر شامل تھے۔ قائد شہید کے فرزند علامہ سید علی الحسینی نے شیعہ علماء کونسل کے وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید سبطین سبزواری نے کہا کہ قائد شہید کی وحدت کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں، انہوں نے پوری زندگی امت کے اتحاد میں صرف کر دی۔


خبر کا کوڈ: 809230

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/809230/1/شیعہ-علماء-کونسل-کے-وفد-کا-دورہ-پیواڑ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org