0
Thursday 8 Aug 2019 00:20

مسئلہ کشمیر، ایم ڈبلیو ایم حیدرآباد کا احتجاج

  • کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیو ایم حیدرآباد کا احتجاجی مظاہرہ

    کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیو ایم حیدرآباد کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے اظہار یکجہتی کے لئے اور مودی حکومت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم حیدرآباد کے تحت پریس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل آغا یعقوب حسینی نے کی، احتجاجی مظاہرے میں حیدرآباد کے سیکرٹری جنرل رحمان رضا، سابق صوبائی رہنما آغا ندیم جعفری سمیت ایم ڈبلیو ایم حیدرآباد کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ہندوستان اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا، کشمیر کے مسلمان اپنی جانوں پر کھیل کر اپنے حقوق کا دفاع کریں گے اور ہم اپنے مظلوم کشمیری بھائی کی مدد کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، مودی سرکار کو یاد رکھنا چاہیئے، آج ہمارے دفاعی ادارے اور افواج دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتے ہیں اور سب سے بڑھ کے مسلمانان پاکستان کے دلوں میں جذبہ جہاد کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے، جس کا کوئی توڑ نہیں، ہندوستان، مسلمانان پاکستان کے جذبہ جہاد و شہادت کا مقابلہ نہیں کر سکتا، ہم کٹ مریں گے مگر غلامی اور جبر کو برداشت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 809478
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش