QR CodeQR Code

گلگت، آئی ایس او کے اجلاس عاملہ کا پہلا روز

8 Aug 2019 01:25

اجلاس میں مرکزی کابینہ، تمام صوبوں کے ڈویژنز کے نمائندگان شریک ہیں۔ اجلاس میں تنظیم کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا جایئگا اور آنیوالے تین ماہ کا پروگرام مرتب کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس گلگت میں جاری ہے۔ اجلاس میں مرکزی کابینہ، تمام صوبوں کے ڈویژنز کے نمائندگان شریک ہیں۔ اجلاس میں تنظیم کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا جایئگا اور آنیوالے تین ماہ کا پروگرام مرتب کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ مرکزی صدر قاسم شمسی کی صدارت میں منعقد ہونیوالے اجلاس کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے متعلق پریس منعقد ہوئی، جس میں تمام ڈویژنل نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ 


خبر کا کوڈ: 809483

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/809483/1/گلگت-ا-ئی-ایس-او-کے-اجلاس-عاملہ-کا-پہلا-روز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org