0
Friday 9 Aug 2019 21:52

اسلام آباد، جماعت اسلامی کا کشمیر بچاو مارچ

  • اسلام آباد، جماعت اسلامی کے زیراہتمام کشمیر بچاؤ مارچ کی تصاویر

    اسلام آباد، جماعت اسلامی کے زیراہتمام کشمیر بچاؤ مارچ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے سے متعلق مودی حکومت کے اقدامات کیخلاف ملک بھر احتجاج اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام کشمیر بچاؤ مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، نائب امیر میاں محمد اسلم، امیر العظیم سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا۔ ریلی کے شرکاء نے فلک شگاف نعروں کے ذریعے بھارت کو للکارتے ہوئے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا کشمیر بچاؤ مارچ میں شدید بارش کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 809796
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے