QR CodeQR Code

فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار

10 Aug 2019 22:20

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام اندرون سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں شہید علامہ سید عارف الحسینی کی 31ویں برسی کی مناسبت سے فکرِ شہید حسینی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام اندرون سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں شہید علامہ سید عارف الحسینی کی 31ویں برسی کی مناسبت سے فکرِ شہید حسینی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے انجینئر سید حسین موسوی، سید امتیاز حسین شاہ بخاری، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی، مولانا سید شفقت عباس بخاری، مولانا قادر بخش، محمد عالم ساجدی، محسن علی اصغری، سید تصور حسین رضوی و دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 809989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/809989/1/فکر-شہید-حسینی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org