0
Monday 12 Aug 2019 10:37

ملتان، عید کے روز بھی احتجاج

  • معروف قانون دان یافث نوید ہاشمی کی بازیابی کیلئے عید کے دن بھی احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی

    معروف قانون دان یافث نوید ہاشمی کی بازیابی کیلئے عید کے دن بھی احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی

اسلام ٹائمز۔ معروف قانون دان اور سابق نائب صدر ہائیکورٹ بار ملتان یافث نوید ہاشمی کی بازیابی کے لیے چوتھے روز بھی ملتان میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی، روز عید ہونے کے باوجود سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے اور ریلی میں شرکت کی، ریلی نماز کے فوری بعد مرکزی امام بارگاہ ابوالفضل العباس چوک کمہاراں والا سے نکالی گئی، ریلی کی قیادت علامہ قاضی نادر حسین علوی، سید اسد عباس بخاری اور مظہر عباس کات کر رہے تھے، ریلی کے شرکاء نے یافث نوید ہاشمی کی بحفاظت رہائی کا مطالبہ کیا، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاضی نادر حسین علوی کا کہنا تھا کہ یافث نوید ہاشمی ایک بے ضرر، لوگوں کی خدمت اور مظلوموں کی دادرسی کرنے والا انسان ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات عوام کو متنفر کرنے کا سبب بنیں گے، ہم اداروں اور حکومت کو آگاہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں، محرم الحرام قریب ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ محرم کے جلوس کو دھرنے میں تبدیل کرنے پر مجبور ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہر بچہ عید کر رہا ہے، لیکن یافث نوید ہاشمی اور اور دیگر جبری گمشدگان کے بچے اپنے والد کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد سے جبری گمشدہ کیے گئے اختر بخاری، ملتان سے لاپتہ کیے گئے صفدر بخاری کو فی الفور بازیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یافث نوید ہاشمی کو رہا نہ کیا گیا تو جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 810164
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش