0
Wednesday 14 Aug 2019 20:50

لاہور، جامعہ المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب

  • لاہور، جامعہ المنتظر میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب

    لاہور، جامعہ المنتظر میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب

اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے منسلک مدارس دینیہ میں وطن عزیز کے 73 ویں یوم آزادی کی شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جبکہ پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے فوجی جوان، افسران اور دہشتگردی کی لہر میں بے گناہ شہید ہونیوالے پاکستانیوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ جامعتہ المنتظر میں یوم ِ آزادی کی تقریب میں تلاوت ِ قرآن پاک، نعت رسول کریم اور قومی ترانہ کے بعد طلبا نے ملی نغمے پیش کئے۔ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے پرچم کشائی کی اور دعا کروائی۔
خبر کا کوڈ : 810521
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش