QR CodeQR Code

امامیہ اسکاؤٹس کی مزار قائدؒ پر حاضری و سلامی

15 Aug 2019 10:02

امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے 73ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر اسکاؤٹس سلامی اور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے 73ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر اسکاؤٹس سلامی اور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر محمد عباس اور اسسٹنٹ چیف اسکاؤٹ علی نقی سمیت امامیہ اسکاؤٹس کی بڑی تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 810603

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/810603/1/امامیہ-اسکاؤٹس-کی-مزار-قائد-پر-حاضری-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org