QR CodeQR Code

سرگودہا، یادگار شہدائے پولیس پر وزیراعلیٰ کی حاضری

15 Aug 2019 11:46

یوم آزادی کی مناسبت سے وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس لائینز سرگودہا میں شہدائے پولیس کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ وزیراعلیٰ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم آزادی کی مناسبت سے پولیس لائینز سرگودہا میں شہدائے پولیس کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ وزیراعلیٰ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ نے شہدائے پولیس کی فیملیز سے ملاقات کی اور ان کی احوال پرسی کی۔


خبر کا کوڈ: 810634

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/810634/1/سرگودہا-یادگار-شہدائے-پولیس-پر-وزیراعلی-کی-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org