QR CodeQR Code

سرگودہا، یوم آزادی و یکجہتی کشمیر کی تقریب

15 Aug 2019 12:06

تقریب سے کشنر سرگودہا، ڈپٹی کشمنر سرگودہا، رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افضل ندیم چن نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم آزادی کی مناسبت سے جناح ہال سرگودہا میں جشن آزادی و یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پرچم کشائی کے موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ تقریب سے کشنر سرگودہا، ڈپٹی کشمنر سرگودہا، رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افضل ندیم چن نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 810643

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/810643/1/سرگودہا-یوم-آزادی-یکجہتی-کشمیر-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org