QR CodeQR Code

پاراچنار، شیعہ علماء کونسل کی جانب سے اجتماعی قربانیاں

15 Aug 2019 16:39

شیعہ علماء کونسل ضلع کرم کے صدر علامہ باقر علی حیدری کے توسط سے کرم کے متعدد علاقوں جیسے شلوزان برزر، دوراوی، علیزیی، ٹنگے، مینگک، بالش خیل، ٹوپکی، کالج کالونی، کراخیلہ، نستی کوٹ، بوشہرہ، شبلان، شنگک، شاہ جی خیل، نورکی اور ڈل کے مقامات پر اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں اس سال عید قربان کے موقع پر مختلف مقامات پر اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جن میں سے متعدد مقامات پر دوسری تنظیموں اور مخیر اداروں کی طرح شیعہ علماء کونسل کی جانب سے بھی اجتماع قربانیوں کا انعقاد کیا گیا۔ شیعہ علماء کونسل ضلع کرم کے صدر علامہ باقر علی حیدری کے توسط سے کرم کے متعدد علاقوں جیسے شلوزان برزر، دوراوی، علیزیی، ٹنگے، مینگک، بالش خیل، ٹوپکی، کالج کالونی، کراخیلہ، نستی کوٹ، بوشہرہ، شبلان، شنگک، شاہ جی خیل، نورکی اور ڈل کے مقامات پر اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ قربانی کا گوشت علاقائی یونٹ صدور کے توسط سے شہداء کے بچوں میں تقسیم کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 810703

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/810703/1/پاراچنار-شیعہ-علماء-کونسل-کی-جانب-سے-اجتماعی-قربانیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org